
شعبان اختر کی قیادت میں وفد کی ایس پی کینٹ قاضی علی سے ملاقات
بدھ 4 جون 2025 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق داروغہ والہ انڈسٹریل ایریا میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور مختلف حیلوں بہانوں یا ناجائز تنگ کر کے فیکٹری مالکان سے عیدی وصول کرنے جیسے معاملات کو زیر بحث لایا گیا جس پر ایس پی کینٹ نے وعدہ کیا کہ اس کی روک تھام کے لیئے ڈائریکٹ وٹس ایپ گروپ کے ذریعے رابطے میں رہیں گے جس میں انڈسٹری کی طرف سے صدر داروغہ والہ انڈسٹری اونرز ایسوسی ایشن دیوان رمیز کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی اس وٹس ایپ گروپ کا حصہ ہونگے اور کسی بھی طرح کے معاملے پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔وفد میں جنرل سیکرٹری شہزاد سلیم ،ایگزیکٹو ممبران انجینئر نعیم مغل،فرحان علی اور عمر عبداللہ شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.