
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 5 جون 2025 22:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صنعت نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مرغی کے گوشت کی سستے داموں فراہمی کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے ،تمام اضلاع اور ڈویژنوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کئے جائیں اورمرغی کی مارکیٹوں میں سپلائی پر کڑی نظر رکھی جائے ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پولٹری فارمز کو مرغیوں کی بیماریوں سے بروقت آگاہی دینا ضروری ہے اس حوالے سے متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داری نبھائیں۔اجلاس میں مرغیوں کی مارکیٹ میں دستیابی اور قیمتوں کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا کہ مورٹیلٹی فیکٹر کے باعث مرغیوں کی مارکیٹ میں سپلائی میں کمی آئی جس سے گوشت کی قیمتیں بڑھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقر عید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
-
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
-
ایس ای سی پی کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء طلب
-
حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
حکومتی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا،سٹیٹ بنک
-
سیمنٹ کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 2.45فیصد ،برآمدا ت میں 25.73 فیصد اضافہ
-
پام آئل کی درآمدات میں اپریل کے دوران 39.26 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو
-
فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.