
ہر ضد پر ہاں کہنا بچوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے،اداکارہ سلمی حسن
بطور والدین ہمیں سمجھداری سے فیصلے کرنے ہوتے ہیں، ہر جنگ نہیں لڑنی چاہیے
جمعہ 6 جون 2025 10:50
(جاری ہے)
سلمی نے بتایا کہ میری بیٹی فاطمہ جب صرف 3 سال کی تھی تو وہ اسے شاپنگ مال لے گئیں، وہاں فاطمہ کو ایک مہنگا بیگ پسند آ گیا اور وہ ضد کرنے لگی کہ وہی بیگ لینا ہے، میں نے یہ بیگ خریدنے سے انکار کر دیا کیونکہ بیٹی کی عمر اور قیمت دونوں اس کے لیے مناسب نہ تھیں۔
انہوں نے کہا کہ اس انکار پر فاطمہ نے شدید غصہ ظاہر کیا، فرش پر بیٹھ کر 15 منٹ تک روتی اور چیختی چلاتی رہی، لیکن میں نے اس کے آگے ہار نہیں مانی، میں کچھ فاصلے پر جا کر خاموشی سے کھڑی رہی بالآخر جب فاطمہ کو احساس ہوا کہ ماں نہیں مانیں گی، تو وہ خود اٹھ کر میرے ساتھ چل دی۔سلمی حسن نے والدین کو مشورہ دیا کہ بطور والدین ہمیں سمجھداری سے فیصلے کرنے ہوتے ہیں، ہر جنگ نہیں لڑنی چاہیے، لیکن ہر بار ہار بھی نہیں ماننی چاہیے ہر ضد پر ہاں کہنا بچوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کل کے بچے جذبات پر قابو پانے میں کمزور ہوتے جا رہے ہیں اور اس کا بڑا سبب غلط یا نرمی پر مبنی پرورش ہو سکتی ہے، والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو سکھائیں کہ ہر چیز فورا حاصل نہیں کی جا سکتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.