چیچہ وطنی کی بڑی مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات

جمعہ 6 جون 2025 14:50

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2025ء) چیچہ وطنی کی بڑی مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات یہ ہیں، جامع مسجد بلاک نمبر12کے زیر اہتمام شہر کی مرکزی عیدگاہ میں صبح7بجے مفتی ساجد نمازعیدپڑھائیں گے،اس طرح مرکزاہل سنت نورالمساجد میں مفتی ظہیر الدین بابر 7.30بجے نماز عیدکی امامت کرینگے،مرکز اہل حدیث محمدی مسجد لکڑ منڈی میں 5.30 مولانا عبدالغفار بہاولپوری ،مدرسہ تجویدالقرآن بلاک نمبر6میں پیر جی حفظ الرحمان 6.30بجے جبکہ مرکزی امام بارگاہ بلاک نمبر4 کی مسجدبیت الحسین میں 7.30بجے مولانا محمد رفیق عابدی نماز عیدپڑھائینگے�

(جاری ہے)

�\378

متعلقہ عنوان :