آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدیدگرم،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 جون 2025 18:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2025ء) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم ،خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ا رت43.1اورکم سے کم 31.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 46فیصد اور شام پانچ بجے 26 فیصد تھا۔کل اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر16منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :