
مظفرگڑھ ،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت خراب،ہسپتال منتقل
پیر 9 جون 2025 14:30
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 لیہ کے مطابق لیہ کے چک نمبر 138 ٹی ڈی اے میں سویٹ شاپ سے لایا جانے والا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی، ریسکیو 1122 کے عملے نے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے،متاثرین میں غلام مصطفی، سیف اللہ، حبیب اللہ، عبداللہ، محمد شریف اور حبیبہ شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.