
فیصل آباد سے گرفتار بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پیر 9 جون 2025 15:15
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد اعظم عرف ججی،امجد علی اور منظور احمد کو سخت سیکورٹی کے حصار میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر سی ٹی ڈی نے عدالت سے استدعا کی کہ گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش کے لیے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، گرفتار دہشت گردوں سے وابستہ ان کے مزیدساتھیوں کی گرفتاری متوقع ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نیگرفتار را کے ایجنٹس کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.