
ج*لاس اینجلس‘ امیگریشن پالیسیوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے، گاڑیاں نذر آتش
۷لاس اینجلس میں نیشنل گارڈز تعینات ‘ نیشنل گارڈز کو امن و امان یقینی بنانے کے لیے بھیجا گیا ہے‘ٹرمپ کا اصرار
پیر 9 جون 2025 18:20
(جاری ہے)
دوسری جانب لاس اینجلس میں نیشنل گارڈز تعینات کردیئے گئے ہیں اور اس حوالے سے صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈز کو امن و امان یقینی بنانے کے لیے بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ اشتعال انگیزی پھیلانے والے قانون سے بچ نہیں پائیں گے، امریکا میں پرتشدد مظاہروں کی کوئی جگہ نہیں۔ واضح رہے لاس اینجلس شہر میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف چھاپوں کی وجہ سے مظاہرے شروع ہوئے تھے اور احتجاج کرنیوالوں کی امیگریشن حکام اور پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
-
ایران پرحملہ ہوا تو مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
-
غزہ میں غذائی امداد کی محدودسپلائی کے باعث لوگوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
ایران سے جوہری معاہدے کے امکانات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو
-
دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
-
برٹش پاکستانی میئرصادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.