
اٹلی نے اسرائیلی کمپنی پیراگون کے ساتھ جاسوسی میں تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا
منگل 10 جون 2025 10:10
(جاری ہے)
اٹلی کی حکومت نے فروری میں تصدیق کی کہ یہ سافٹ ویئر ملک کے اندر سات افراد کے موبائل فونوں پر استعمال ہوا، لیکن انھوں نے کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کی تردید کی اور قومی سائبر سکیورٹی ایجنسی سے تحقیقات کی ہدایت دی۔
حال ہی میں شائع ہونے والی پارلیمانی سکیو رٹی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ابتدائی طور پر یہ معاہدہ معطل کیا اور بعد میں میڈیا میں غصے کا اظہار سامنے آنے کے بعد مکمل طور پر ختم کر دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقامی اور غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے 2023 اور 2024 میں محدود تعداد میں افراد پر، پبلک پراسیکیوٹر کی اجازت سے، یہ سافٹ ویئر استعمال کیا۔رپورٹ کے مطابق، غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی نے یہ سافٹ ویئر مفروروں کی تلاش، غیر قانونی ہجرت، دہشت گردی، منظم جرائم، ایندھن کی اسمگلنگ، جاسوسی اور داخلی سلامتی کی سرگرمیوں کے لئے استعمال کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
-
ایران پرحملہ ہوا تو مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
-
غزہ میں غذائی امداد کی محدودسپلائی کے باعث لوگوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
ایران سے جوہری معاہدے کے امکانات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو
-
دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
-
برٹش پاکستانی میئرصادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.