
پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ جنوری 2026میں شروع ہوگا
منگل 10 جون 2025 13:50

(جاری ہے)
فیفا نے ابتدائی طور پر دسمبر2022 میں خواتین کا کلب ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم بنکاک میں فیفا کانگریس نے اس ایونٹ کی تصدیق کر دی ہے جس کے تحت اب پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز جنوری 2026 سے ہوگا ۔ بارسلونا موجودہ یورپین چیمپئن ہے، نیو یارک گوتھم ایف سی موجودہ این ڈبلیو ایس ایل چیمپئن ہیں اور برازیلین سائیڈ کورنتھیانز کوپا لیبرٹاڈورس فیمینیا کے حامل ہیں۔ فیفا کانگریس نے 2026-29 کے ایک نئے بین الاقوامی میچ کیلنڈر کی بھی منظوری دی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو آرام اور صحت یابی کے مزید مواقع فراہم کرنا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی فٹنس بالخصوص ویٹ مینجمنٹ کو ترجیح دیں ، عماد وسیم کا اعظم خان کو مشورہ
-
لندن، امیر شائقین کو فلیٹ خرید کر ہمیشہ مفت کرکٹ میچز دیکھنے کا موقع مل گیا
-
تین پاکستانی تیز گیند باز بنگلہ دیش سیریز سے باہر: ذرائع
-
پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر
-
فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ
-
پاکستان، افغانستان، یو اے ای کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے بات چیت کا آغاز
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
وسیم اکرم کا اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا
-
ایشیاء کپ 2025ء بھارت سے منتقل کیے جانے کا امکان
-
انٹرنیشنل کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کا رجحان، پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو خبردار کردیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان
-
اے جے میموریل اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن ایاز اور طیب اسلم کامیاب آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.