) 40،45ہزار والے پریمیم با نڈز کی قرعہ اندازی 10جون ، 200کے انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی 16جو ن کو کوئٹہ میں شیڈول

منگل 10 جون 2025 13:20

ں فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء) 40،45ہزار والے پریمیم با نڈز کی قرعہ اندازی 10جون کوہوگی ، 200مالیت کے انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی 16جو ن کو کوئٹہ میں شیڈول ، آن لا ئن کے مطا بق 25ہزار اور 40ہزار مالیت کے پریمیم انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی 10جو ن کو ہو گی ، 25ہزار ما لیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی لا ہور جبکہ 40ہزار مالیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہو گی ،علاوہ ازیں 200روپے مالیت والے قومی انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعا م سا ڑھے 7لا کھ رو پے کا ایک ،دوسرے انعا م میں ڈھائی لا کھ رو پے کے پا نچ جبکہ تیسرے انعا م میں 1250روپے کے 2394انعا مات کا میاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہو ںگے ۔

متعلقہ عنوان :