نوکنڈی، انٹرنیٹ کی سست رفتاری نے موبائل صارفین کو ذہنی کوفت میں مبتلا

منگل 10 جون 2025 20:28

نوکنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء) انٹرنیٹ کی سست رفتاری نے موبائل صارفین کو ذہنی کوفت میں مبتلا کر دیا،نوکنڈی میں موبائل کمپنیاں صارفین کو بہترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی میں مکمل ناکام،بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر تمام تر کلیوں میں الگ الگ یوفون،ٹیلی نار اور زونگ کے اپڈیٹڈ ٹاور کی منظوری کیلئے فوری طور اقدامات اٹھائے جائیں۔صارفین کا پی ٹی اے سے مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :