
یمن میں ایک ہفتے کے دوران مزید 1,139 بارودی سرنگیں تلف
اب تک 4 لاکھ 98 ہزار سے زائد سرنگیں صاف کی جا چکی ہیں،حکام
بدھ 11 جون 2025 14:26
(جاری ہے)
شبوہ کے عسیلان میں 10 اور بیحان میں سات ناکارہ گولے نکالے گئے۔
تعز کے موزع علاقے میں 25، ذباب میں ایک اینٹی پرسنل بارودی سرنگ اور تین ناکارہ گولیالمخا میں 19 اور المظفر میں 13 ناکارہ گولیاں تلف کی گئیں۔"مسام" پروجیکٹ کے تحت اب تک یمن بھر سے 4 لاکھ 98 ہزار 683 بارودی سرنگیں اور ناکارہ گولے تلف کیے جا چکے ہیں جو کہ یمن کے شہریوں خصوصا بچوں، خواتین اور بزرگوں کی جانوں کو شدید خطرے میں ڈالنے کے لیے بے ترتیب انداز میں بچھائی گئی تھیں۔سعودی عربمسام" منصوبے کے ذریعے یمن کی زمین کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور وہاں کے عوام کو محفوظ اور باوقار زندگی فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو خام تیل کی فراہمی روک دی
-
برطانیہ کی ملکہ کمیلا کو سترہ سال کی عمر میں ٹرین میں سفر کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، صحافی کا انکشاف
-
برطانیہ نے اے آئی سے لیس چند سیکنڈز میں دل کی بیماریاں شناخت کرنے والا جدید اسٹیتھو اسکوپ تیار کر لیا
-
افغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی
-
دنیا بھر کے جوہری ری ایکٹرز نے 2024 میں 2667 ٹیراواٹ آور بجلی پیدا کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ، ڈبلیو این اے
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، 8000 گھر تباہ
-
غزہ میں حاملہ خاتون سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
ٹیسلا کی یورپ میں فروخت میں گراوٹ کا سلسلہ آٹھویں ماہ تک جا پہنچا
-
شام سے 14 برس بعد خام تیل کی پہلی کھیپ روانہ
-
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 3,500 ڈالر فی اونس سے متجاوز
-
روس پر یورپی یونین کی سربراہ کے طیارے کا جی پی ایس سسٹم جام کرنے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.