
ضلعی رابطہ کمیٹی کے قیام کا مقصد ضلع بھر میں گورننس کے نظام کو بہتر کرنا ہے،ڈپٹی کمشنر اٹک
بدھ 11 جون 2025 18:21
(جاری ہے)
محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےاجلاس کو بتایا گیا کہ ٹریفک پولیس نے یکم مئی سے 31 مئی تک 45 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے۔
اور 8053 چالان کیے.ڈی سی اٹک نے اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے سردار ظہیر احمد خان اور ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ پرسخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ 15 غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کیےگٸےاس کے علاوہ ایک لاکھ 30 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔غیر قانونی سلنڈروں کی فروخت کے سلسلے میں بھی کارواٸی جاری ہے اور اس ضمن میں اب تک 35 دکانوں کو سیل کیا گیا اور2 لاکھ 11 ہزار روپےکاجرمانہ عاٸدکیاگیا۔اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ ایرانی پٹرول کی سمگلنگ روکنے کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں اور اس سلسلے میں 20 دکانوں کو سیل کیا گیا اور دو لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔انسداد تجاوزات مہم کے سلسلے میں 620 کاروائیاں کی گئی اور ایک لاکھ 45ہز500 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔انسدادبجلی چوری مہم کے سلسلے میں 60 معائنے کیے گئے 54 غیر قانونی کنکشنز پکڑےگٸے 30 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔انسداد گد اگری مہم کے سلسلے میں 18 افراد کو گرفتار کیا گیا۔اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ محرم الحرام کے سلسلے میں تمام متعلقہ تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ڈی سی اٹک نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پروگرام کے تناظراقدامات جاری رہیں گے۔\378مزید قومی خبریں
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.