
تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دینا چاہتے تھے، وزیرخزانہ
وزیراعظم اور میری خواہش تھی کہ تنخواہ دار طبقے کو جتنا ریلیف دے سکتے ہیں دے دیں، سینیٹر اور نگزیب
بدھ 11 جون 2025 18:33

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور میری خواہش تھی کہ تنخواہ دار طبقے کو جتنا ریلیف دے سکتے ہیں دے دیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم مالی گنجائش کے حساب سے ہی آگے نہیں جاسکتے ہیں، یہ سفر کی سمت کا تعین کرتا ہے کہ ہم تنخواہ دار طبقے کو کہاں لے جانا چاہتے ہیں، ہائر کلاس سمیت تنخواہ دار طبقے کو مختلف سلیبز میں تقسیم کیا ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم مڈسائز کارپوریٹ سے شروع ہوئے ہیں اور ان کے سپر ٹیکس میں کمی شروع کی ہے چاہے وہ 0.5 فیصد ہی کیوں نہ ہو، یہ اہم اشارہ ہے۔وزیر خزانہ نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ ٹرانزیکشن کاسٹ کو کم کیا جائے، بیچنے والا تو پھر نفع کماتا ہے لیکن خریدار کو ریلیف ملنا چاہیے، اس لیے خریداروں کے لیے ٹرانزیکشن کاسٹ کم کی گئی ہے، انہوں نے کہاکہ اسی طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو بھی ختم کیا گیا ہے تو اس میں ٹرانزیکشن کاسٹ میں کمی کی بات کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: وزیرِاعظم شہباز شریف کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان
-
ملک میں ڈیزل کی قیمت میں کمی اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
-
اپنی آزادی و خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل
-
’ ہم اقتصادی تعاون کے نئے شعبوں کی تلاش کے منتظر ہیں‘
-
14 اگست اس عظیم جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کا آئینہ دار ہے جو برصغیر کے مسلمانوں نے پاکستان کے قیام کے لیے دیں،چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
یوم آزادی،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مونومنٹ میں پرچم کشائی کی اور یادگار شہدا پر پھول چڑھائے
-
اتحاد واتفاق سے قومی مفادات کے تحفظ اور فروغ کیلئے اشتراک عمل کی راہ اپنائیں، وزیراعظم
-
افواج اور عوام کا اٹوٹ رشتہ اجتماعی قوت کا بنیادی ستون ہے، عسکری قیادت کا یومِ آزادی پر پیغام
-
آج پاکستان کا 78واں یوم آزادی منایا جارہا ہے، قوم کا ملی جوش و جذبہ دیدنی
-
والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر کے رکھ دیا
-
وزیر اعظم کی تمام سیاسی جماعتوں کومیثاق پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت
-
پاکستان معاشی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ،ہمارے اوپر قرضوں کا بوجھ بھی آدھا ہو چکا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.