
اپنی آزادی و خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل
پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جنگی تیاری پر مکمل اعتماد ہے، سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، روایتی، غیرروایتی، ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں؛ آرمی چیف کا پیغام
ساجد علی
جمعرات 14 اگست 2025
12:01

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جدوجہد آزادی سمیت معرکہ حق کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں، شہدا کی جرات و بہادری، عزم و جذبہ ایمانی کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتا ہے، کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا مسئلے کا واحد حل، منصفانہ، پائیدارحل ہے، عالمی برادری فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔
فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ بھارتی سرکار نے روایتی ہٹ دھرمی دکھائی، پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کیا، قوم کی حمایت سے مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کیا جو تاریخ میں افواج پاکستان کی بہادری، ولولہ انگیز جذے کی علامت بن چکاہے، پاک فوج، روایتی، غیرروایتی، ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، اپنی آزادی، خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم خطے مین امن، ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہیں، اسی لیے پہلگام واقعے کی پاکستان نے نا صرف مذمت کی بلکہ شفاف عالمی تحقیقات کی پیشکش بھی کی۔مزید اہم خبریں
-
ریاست نے عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، ریاست چلانے والو! وقت ایک جیسا نہیں رہتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
-
پاکستان نے جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا
-
ہماری حکومت نے پہلی مرتبہ ٹیرف کمیٹی کو باقاعدہ منظم کیا ، سیکٹورلز کی تعداد بڑھا کر 17 کر دی ، جام کمال خان
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں وسیع نیٹ ورک فعال ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
صدرِ مملکت کا ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
سردار ایاز صادق کا گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف 5روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ
-
معرکۂ حق میں حصہ لینے والے شہدا اور غازیوں کو ایوارڈ دیئے گئے ہیں، وفاقی وزیر قانون
-
ترقی پذیر ممالک پلاسٹک آلودگی کے اثرات کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کر رہے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
-
راولپنڈی: خاوند کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارش اور گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 17 افراد جاں بحق
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.