سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

بدھ 11 جون 2025 20:55

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایوان شاہی نے متوفی کیلئے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :