ڈیرہ مراد جمالی ،ڈکیتی ،راہزنی کی وارداتوں کیخلاف انجمن تاجران نے ہڑتال کا اعلان کردیا

بدھ 11 جون 2025 22:15

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء) ڈیرہ مراد جمالی میں ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجرین کی اپیل پر آج ڈیرہ مراد جمالی میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال کی جائیگی تمام کاروباری مراکز بند رکھے جائیں گے سیاسی جماعتوں نیآج انجمن تاجران کی شٹرڈاون ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :