
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈےکرکٹ میچ 14 جون کو کھیلا جائے گا
جمعرات 12 جون 2025 12:16
(جاری ہے)
ون ڈے سیریز کا ایک میچ کھیلا جا چکا ہے جو میزبان ٹیم نے جیت لیا تھا۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں ہیلی میتھیوز میزبان ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم لورا وولوارڈٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 14 جو ن کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 17 جون کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے تینوں میچز تھری ڈبلیو ایس اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 20 جون کو پہلے میچ سے ہوگا۔ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 22 جون کو جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 23 جون کو کھیلا جائے گا ۔ون ڈے سیریز کے طرح ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز تھری ڈبلیو ایس اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں ہی کھیلے جائیں گے\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.