
نوجوان نسل کو سماجی برائیوں سے بچانے کے لیے سپورٹس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،بخت محمد کاکڑ
جمعرات 12 جون 2025 12:29
(جاری ہے)
وزیراعلی سرفراز بگٹی کی سربراہی میں قائم حکومت کی ترجیحات میں کھیلوں کا فروغ اور نوجوانوں کے لیے یوتھ پالیسی کا اعلان پہلی بار ہوا ہے یہ بات انھوں نے نواں کلی کویٹہ میں ملاخیل پریمیئر لیگ سیزن 18 ٹورنامنٹ کے میچ میں شرکت موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا,صوبائی وزیر صحت بخت محمدکاکڑ میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ٹیموں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔
کھیل کے میدان نوجوانوں کو نہ صرف جسمانی طور پر مضبوط بناتا ہے بلکہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے ۔ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ کھیل سماجی برائیوں کےخلاف جہاد کانام ہےنوجوانوں کو اسپورٹس کی راغب کرنے کےلیے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہا ہوں۔ گراؤنڈ ،اسپورٹس سامان اور دیگر ضروری وسائل کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.