
اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 7 اہلکار گرفتار
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی
جمعرات 12 جون 2025 12:42
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والی خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی۔واقعے کے بعد پولیس نے مقابلے کے دوران مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تاہم اسپتال جیسے حساس مقام پر فائرنگ اور خاتون کی ہلاکت پر عوامی ردعمل کے بعد سات پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکرٹری داخلہ اور آئی جی گلگت بلتستان سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے واقعے کی مکمل اور شفاف انکوائری کے احکامات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کا یہ کیس ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا تدارک ممکن ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.