رحیم یارخان‘ایڈز میں مبتلا 40 سالہ شخص ہسپتال منتقل‘ تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ

جمعرات 12 جون 2025 22:48

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء)ایڈز میں مبتلا 40 سالہ شخص ہسپتال منتقل‘ تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سنجر پور کے رہائشی 40 سالہ محمد اعجاز کو ایڈز میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے ایڈز وارڈ منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :