
] حیدر آباد :سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی
ض* پی اینڈ ڈی سی کے ڈائریکٹر ماجد کھوکھر کو بلدیہ اعلیٰ حیدر آباد لگادیاگیا ًگلشن قائد جنرل پبلک اسکول سمیت دیگر اسکولوں کے کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹوںپر مبینہ طورپر قبضے کرائے
جمعرات 12 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
ادارہ ترقیات حیدرآباد کے ملازمین جنہیں 8سے 9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں ، دوسری طرف افسران کی لوٹ مار اور کرپشن کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔
جس نے پورے ادارے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ادارہ ترقیات حیدرآباد کے مختلف شعبے پی اینڈ ڈی سی ، بلڈنگ کنٹرول اور حال ہی میں بنائی جانے والی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین معاشی بدحالی کا شکار ہیں، تنخواہیں اور پنشن نہ ملنے کے باعث ان کے گھروں کو چولہے بج چکے ہیں، ادھر سیاسی بنیادوں پر لگائے جانے والے افسران کھلے عام لوٹ مار میں مصروف ہیں ، ادارے کی قیمتی زمین پر قبضے کروائے جارہے ہیں اس کے علاوہ گلستان سرمست اور کوہسار زون کی مختلف ہاؤسنگ اسکیموں میں بھاری رشوتیں لے کر اپنے منظور نظر افراد کو پلاٹ دیئے گئے۔ حیدرآباد کے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ادارہ ترقیات حیدرآباد کے کرپٹ افسران کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.