
ایل ڈی اے ٹیموں کامختلف سکیموں میں آپریشن،7املاک مسمار ،172املاک سربمہرکردیں
جمعرات 12 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرجوہر ٹائون میں 56،گلبرگ میں 20املاک،شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی، مین یو بی ڈی کینال روڈ، شاد باغ میں 61املاک سربمہرکر دیں۔ٹیموں نے ریکور ی آپریشن کے دوران وحد ت روڈ،سبزہ زار میں 35املاک سربمہر کر دیں۔سیل کی گئی املاک میں نجی بینک، کلینک،نجی سکول، کیفے، گراسری سٹور، فوڈ پوائنٹ، ورکشاپ، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پرغیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، بھٹو نگر میں فائرنگ سے سکیورٹی کمپنی کا منیجر جاں بحق ، مقدمہ درج ،ملزم گرفتار
-
عبد العلیم خان کا استحکام پاکستان پارٹی کا یوم استحصال کشمیرکے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
-
بھارت کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کر رہا ہے، کشمیری نوجوانوں کی گرفتاریاں اور میڈیا پر پابندیاں قابلِ مذمت ہیں، وفاقی وزیررانا تنویرحسین
-
سفید پائوں والی لومڑی نقصان دہ حشرات الارض اور ضرررساں جانوروں کو کھاکر فصلات کو نقصان سے محفوظ رکھتی ہے،سیکرٹری جنگلات
-
5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے،وزیر قانون
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل کی ملاقات، وفاقی و صوبائی روابط، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت پر قائم ہے اور رہے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
-
ایک صدارتی آرڈیننس کی مدد سے کشمیر کا فیصلہ کیا گیا: مراد علی شاہ
-
کشمیری ڈرنے یا جھکنے والی قوم نہیں، انکی آہیں اور قربانیاں رنگ لانے والی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا، اب یہ اچھے بچے بن گئے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
-
قوم یوم استحصال منا رہی ہے اور اپوزیشن یوم احتجاج منارہی ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
پنجاب میں جدید ٹی ڈی سی پی کمیونٹی کلب قائم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.