فیصل آباد پولیس نے دوران چھاپہ درجن سے زائد مرد و خواتین کو زناء کاری کرتے گرفتار کر لیا

جمعہ 13 جون 2025 11:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)فیصل آباد کے علاقہ تھانہ سرگودھا روڑ کی دبنگ کاروائی۔ڈی ایس پی وقار عظیم سرکل سرگودھا روڑ کا چمن آئس بار عثمان ٹاون پر چھاپہ دوران چھاپہ درجن سے زائد مرد و خواتین کو زناء کاری کرتے گرفتار کر لیا۔مخبر خاص کی اطلاع پر ڈی ایس پی سرکل سرگودھا روڑ وقار عظیم نے اپنی نفری ہمراہ چمن آئس بار عثمان ٹاون میں چھاپہ مارا۔

۔

(جاری ہے)

دوران کاروائی پولیس نے ملزمان لقمان ولد محمد خان قوم راجپوت سکنہ اسلام نگرعظیم ولد سلیم قوم راجپور سکنہ حاجی آباد نے دیگر ملزمان کو زناء کے جگہ فراہم کی تھی۔۔زناء کاری میں ملوث ملزمان محمد ابرار۔محب علی۔اور دیگر درجن بھر مرد و خواتین کو زناء کاری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔۔تھانہ سرگودھا روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف سب انسپکٹر اللہ دتہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :