سپریم لیڈر خامنہ ای بہ خیریت ، مشیر شمخانی شدید زخمی ہوگئے

جمعہ 13 جون 2025 12:54

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء) سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ اور خیریت سے ہیں اور انہیں اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال پر مسلسل بریفنگ دی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئے اور ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :