
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
ہم مر رہے ہیں، خدارا خوراک اور دوا فراہم کی جائے، مقامی شہری
منگل 5 اگست 2025 12:30

(جاری ہے)
طبی ماہرین کے مطابق شہری اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ معمولی بیماریاں جیسے ہیضہ بھی جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں۔
شہر میں ادویات کی شدید قلت ہے جبکہ اسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔خبر ایجنسیوں کے مطابق ریپڈ سپورٹ فورسز نے امدادی قافلوں کو روک رکھا ہے جبکہ کئی بار خوراک کی ترسیل پر حملے بھی کیے گئے ہیں، جس سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی کوششیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔عالمی برادری سے فوری امداد کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ہزاروں جانیں بچائی جا سکیں۔ اقوام متحدہ اور دیگر تنظیموں نے وارننگ دی ہے کہ اگر خوراک اور طبی امداد نہ پہنچی تو الفاشر میں انسانی المیہ مزید بھیانک شکل اختیار کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
-
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.