لاہور سیشن کورٹ،یوٹیوبر رجب بٹ کی18 جون تک عبوری ضمانت منظور

جمعہ 13 جون 2025 13:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) لاہور کی سیشن عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے الزام میں درج مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت 18 جون تک منظور کرلی۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدر نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پولیس کو رجب بٹ کو 18 جون تک گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا۔

متعلقہ عنوان :