سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

جمعہ 13 جون 2025 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں مالیاتی بجٹ 2025ء پر بحث سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کی کارروائی پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دی۔