آفسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

مرزا ولید بیگ کی خدمات ڈی جی پھاٹا کے سپرد

جمعہ 13 جون 2025 18:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)پنجاب حکومت نے 4افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پھاٹا آصف محمود کو او ایس ڈی ،ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی مرزا ولید بیگ کو تبدیل کر کے ان کی خدمات ڈی جی پھاٹا کے سپرد ،ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن وقار احمد کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی جبکہ عامر احمد خان کوڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :