
ہم سب نے مل کر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں تیز کرنی ہیں ،ایس ایس پی لسبیلہ ذ
جمعہ 13 جون 2025 18:31
(جاری ہے)
ایس ایس پی لسبیلہ نے کہا کہ پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے اس میں سزا و جزا کا توازن جب تک برقرار نہیں رکھا جائے گا تب تک انصاف قائم نہیں کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں تعینات ہوئے دو ماہ ہوئے ہیں، میں نے اس مختصر عرصہ میں اگر 30 ملازمین پولیس کو سزا دی ہے تو 150 سے زائد پولیس افسران و اہلکاران کو اچھی کارکردگی پر نقد انعام اور تعریفی اسناد سے بھی نوازا ہے۔ اگر کوئی پولیس افسریا اہلکار اپنے فرائض منصبی میں غفلت برتے گا اور اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا جائیگا تو ایسے ملازم پولیس کو سزا ہی دی جائے گی نہ کہ پھولوں کا ہار پہنایا جائیگا۔ آخر میں پولیس افسران و جوانوں نے اپنے مسئلے مسائل بیان کئے جن کو ایس ایس پی لسبیلہ نے فوری طور پر حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.