
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی کی زیر صدارت مون سون کی متوقع بارشوں کے پیش نظر پیشگی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس
جمعہ 13 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کی جائے گی، ٹراما سینٹرز کو فعال رکھا جائے گا اور ادویات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
سوشل ویلفیئر اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں خوردنی امداد کی فراہمی کے انتظامات کیے جائیں گے۔ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے شہر کے 14 بڑے نالوں سے تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کا کام ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر انجام دینے کا عندیہ دیا تاکہ برساتی پانی کے بہاو کو بحال رکھا جا سکے۔تمام چار سب ڈویڑنز میں متعلقہ ادارے فوکل پرسنز نامزد کریں گے، جو ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں رہتے ہوئے ہنگامی صورتحال میں اقدامات کریں گے۔میونسپل کارپوریشن، این ایچ اے، ایگری کلچر، اور دیگر اداروں کی جانب سے میاں غنڈی، پشتون آباد، لک پاس، ہنہ اوڑک سمیت حساس علاقوں میں مشینری (بلڈوزر، ڈوزر، ایمبولینس وغیرہ) فراہم کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ وہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتے ہوئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت فوری اقدامات کو یقینی بنائیں۔مون سون کی متوقع بارشوں سے قبل تمام پیشگی تیاریوں اور پلان کو حتمی شکل دے کر مکمل کریں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا سے زاہد اکرم درانی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
-
یومِ آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں یومِ آزادی کی تیاریوں پر اہم اجلاس
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
تعلیمی اداروں میں سفارشی کلچر کا خاتمہ اور میرٹ میری اولین ترجیح ہے‘ سردار سلیم حیدر
-
آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ ،گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین ارکان میں تقسیم
-
آصفہ بھٹو زرداری کاسیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ،گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
-
وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہرکیانی کی مرحوم صحافی ارشد وحید چوہدری اور سینیئر صحافی عمر چیمہ کے گھر آمد
-
یہ صرف جشنِ آزادی نہیں بلکہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کا جشن ہے،وزیر اعلی سندھ
-
مریم نوازکا بارڈرملٹری پولیس میں شمولیت اختیار کرنے والی باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ
-
سلیمان شہباز کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
-
’’ بااختیاراورباوقار۔۔۔۔ جنوبی پنجاب‘‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.