
صوبائی سیکیورٹی کوآرڈی نیشن بڑھانے کیلئے سندھ میں انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹرقائم
جمعہ 13 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز پیش کردہ صوبائی بجٹ کے دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ابتدائی طور پر( پی آئی ایف ٹی اے سی)کے آپریشنل سیٹ اپ کے لیے 200 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں غیر ملکی شہریوں بالخصوص چینی انجینئرز، مندوبین اور سندھ بھر میں اہم ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے پیشہ ور افراد کی سیکیورٹی کو مضبوط بناناکے لیے اقدامات اور بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 400 ملین روپے رکھے گئے ہیں ۔صوبے کے دیہی علاقوں بلخصوص کچے کے علاقوں میں لاقانونیت کو روکنے کے لیے ڈاکوئو ں اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیوں میں معاونت کی خاطر صوبائی حکومت رواں مالی سال کے دوران 342 ملین روپے فراہم کرچکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
-
مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد
-
پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، بیرسٹرسیف
-
چربی سے گھی آئل تیار کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
گائے،بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان،خیبرپختونخواحکومت نے جدید لیبارٹری قائم کردی
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.