کوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائی، 227 کلو ہیروئن برآمد

ہفتہ 14 جون 2025 16:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے 227 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی تھی۔اس کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں اسکی ہے، جبکہ اس سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :