
صدر کا چین وسطی ایشیا تعلقات کے فروغ میں طلباء کے کردار پر زور
ہفتہ 14 جون 2025 16:56
(جاری ہے)
خط میں صدر شی نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی میراث کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے اور اس میں پرجوش اور ہونہار نوجوان نسلوں کو آگے آنا چاہیے۔
انہوں نے نوجوانوں سے مزید کہا کہ آپ نہ صرف گواہ ہیں،استفادہ کرنے والے ہیں بلکہ چین۔وسطی ایشیا تعلقات کے معمار اور فروغ دینے والے بھی ہیں۔صدر شی کا جواب موصول ہونے کے بعد وسطی ایشیائی طلباء بہت متاثر ہوئے اور کہا کہ صدر شی کے جواب نے انہیں قابل قدر اور احترام کا احساس دلایا ہے۔یہ خط انہیں چین اور وسطی ایشیا کے درمیان دوستی کا پیغام رساں اور تعاون کا پل بننے کا اعتماد فراہم کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.