ماہرامراض چشم ڈاکٹر شمس پرویز انتقال کرگئے

ہفتہ 14 جون 2025 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء)ماہرامراض چشم ڈاکٹر شمس پرویز انتقال کرگئے وہ ڈاکٹر قمر پرویز ماہرامراض ناک،کان وحلق کے بڑے بھائی تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جامع مسجد کوئٹہ ایوینیو ہاوسنگ سوسائٹی اسپنی روڈ میں 17اور18جون بروز منگل اوربدھ کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :