
برطانوی گلو کارہ دعا لیپا نے اداکارکالم ٹرنر سے منگنی کرلی
کالم ٹرنر نے انگوٹھی ڈیزائن کرواتے وقت میری قریبی سہیلیوں اور بہن سے مشورہ کیا تھا،اداکارہ
ہفتہ 14 جون 2025 22:05
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی شادی کے بارے میں خاص نہیں سوچا تھا، نہ ہی یہ خواب دیکھا تھا کہ میں کیسی دلہن بنوں گی، لیکن اب اچانک خیال آتا ہے کہ میں شادی پر کیا پہنوں گی دعا لیپا نے منگنی کو ایک خوبصورت فیصلہ قرار دیا اور کہا کہ ہم عمر بھر ایک ساتھ رہیں گے، ایک دوسرے کے بہترین دوست بن کر زندگی گزاریں گے، یہ واقعی ایک خاص جذبہ ہے۔
واضح رہے کہ کالم ٹرنر ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں، جنہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے، دونوں کی ملاقات جنوری 2024 میں لندن کے معروف ریستوران میں ہوئی، جہاں دعا لیپا اپنے والد کے ساتھ موجود تھیں جبکہ ٹرنر اپنے دوست کے ہمراہ تھے، ان کا تعارف ریستوران کی شریک بانی روتھ راجرز نے کروایا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.