
فلائی دبئی کی چھ ملکوں کے لیے پروازوں کی منسوخی میں توسیع
اتوار 15 جون 2025 09:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس کے مطانق فلائٹ شیڈول میں ضروری ایڈجسٹمنٹ کیا جارہا ہے۔
مسافروں اور عملے کا تحفط ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان مسافروں سے براہ رست رابطے میں ہیں جن کا سفری شیڈول متاثر ہوا ہے۔علاوہ ازیں ویز ایئر ابوظبی نے بھی کئی پروازیں منسوخ کی ہیں انہیں ری روٹ کیا جارہا ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز امارات کی فضائی کمپنیوں، ایمریٹس، اتحاد ایئرویز، ایئرعربیہ اور فلائی دبئی نے خطے میں جاری کشیدگی کے باعث متعدد مقامات کے لیےآپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.