
حکومت نے بجلی کے بعد پیٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرض سے چھٹکارے پر کام شروع کر دیا
پیٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرض کی اصل رقم 2083 ارب روپے ہے، گیس ،پیٹرولیم کے قرض پر سود کی رقم 814 ارب ہے
اتوار 15 جون 2025 17:50
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس شعبے کے گردشی قرض کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا، آڈٹ کے لئے تھرڈ پارٹی فرم ہائر کی جائے گی۔
آڈٹ کے بعد حتمی رقم سامنے آنے کے بعد گیس شعبے کے گردشی قرض سے نمٹنے کے پلان پر عملدرآمد کا آغاز ہوگا۔وزارت پیٹرولیم کے مطابق گیس اور پیٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرض کی اصل رقم 2083 ارب روپے ہے، گیس اور پیٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرض پر سود کی رقم 814 ارب روپے ہے۔ او جی ڈی سی ایل کو گیس کمپنیوں نے 1183 اربے روپے دینے ہیں، پی ایس او کے 814 ارب روپے اور پی پی ایل کے 803 ارب روپے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ حق، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.