
ننکانہ صاحب‘ خاتون کو ہراساں کرنے والے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
کانسٹیبل افضل نے راستے میں روک کر موبائل نمبر مانگا‘ انکار پر گالیاں دیں اور نازیبا رویہ اختیار کیا، متاثرہ خاتون
پیر 16 جون 2025 12:13
(جاری ہے)
انکار پر اہلکار نے گالیاں دیں اور نازیبا رویہ اختیار کیا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ باوردی اہلکار نے مسلسل ہراساں کیا جس سے وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئیں۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کانسٹیبل افضل کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور انصاف کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ مزید کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.