
بعض غیر سعودی شرائط پوری ہونے کی صورت میں سوشل سکیورٹی کے نظام میں ماہانہ الاؤنس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سعودی وزارت انسانی حقوق
پیر 16 جون 2025 12:22
(جاری ہے)
اردو نیوز کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’ان مستثنیٰ افراد میں سعودی شہری کی بیوی چاہے وہ اس کے نکاح میں ہو، مطلقہ ہو یا بیوہ بشرطیکہ اس کے سعودی بچے ہوں، وہ مستقل طور پر ملک میں مقیم ہو، اس کے پاس موثر اقامہ موجود ہو اور وہ اپنی حیثیت کے ثبوت کے کاغذات فراہم کرے۔
وزارت نے کہا ہے کہ اسی طرح سعودی عورت کے وہ بچے بھی مستحق ہوں گے جو کسی غیر سعودی شوہر سے ہوں بشرطیکہ شادی کی تصدیق شدہ دستاویز موجود ہو اور بچوں کے اقامے درست ہوں۔ اسی طرح سوشل سکیورٹی کے نظام سے وہ افراد بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو معذور ہوں، یتیم ہوں یا بیوائیں ہوں جن کے پاس موثر اقامہ موجود ہو، بشرطیکہ وہ اپنی معذوری یا یتیمی کی حالت کا ثبوت پیش کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.