
شکیب الحسن کو ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا
عدالت نے یہ حکم اینٹی کرپشن کمیشن (اے سی سی) کی درخواست پر جاری کیا‘تفتیش بدستور جاری
منگل 17 جون 2025 14:19

(جاری ہے)
اے سی سی کے ترجمان کے مطابق یہ درخواست ڈھاکا کی عدالت میں اس وقت دائر کی گئی جب انہیں قابل اعتماد انٹیلی جنس موصول ہوئی کہ ملزم تفتیش سے بچنے کیلئے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر سکتا ہے۔یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ تجربہ کار آل راؤنڈر پر گزشتہ سال بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت گرائے جانے کے بعد قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔شکیب الحسن کا شمار بنگلہ دیش کے کرکٹ لیجنڈز میں ہوتا ہے۔کیریئر میں انہوں نے بنگلہ دیشی کرکٹر نے بین الاقوامی کرکٹ میں 700 وکٹوں کے ساتھ 14,000 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابراعظم کا بی بی ایل فرنچائز سڈنی سکسرز سے دس کروڑ کا معاہدہ ہوا، تفصیل سامنے آگئی
-
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار
-
ہیوسٹن،پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
-
بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابراعظم سے بڑا کوئی نام نہیں، ایرون فنچ
-
کرکٹ میں انوکھا واقعہ ، میچ کا فیصلہ 3 سپراوورز کے بعد ہوا
-
پاکستان سپرلیگ کیلئے سینئرمینیجر کا نیا عہدہ تخلیق
-
نیشنزہاکی کپ،پاکستان (کل )نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
سپورٹس بورڈ نے ہاکی اسٹیڈیم کے چارجز میں تین سو فیصد تک اضافہ کردیا
-
رنکو سنگھ کے بعد ایک اوربھارتی کرکٹر نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی
-
ایشیاکپ،سرحدی کشیدگی کے باوجود 'بھارت' ایونٹ میں حصہ لے گا
-
کرکٹ کا باس بننے کیلئے جے شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا
-
ایشین اسکواش چیمپئن شپ، 2 پاکستانی پلیئرز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.