Live Updates

ٹرمپ نے بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے، فرانسیسی صدر

منگل 17 جون 2025 14:24

ٹرمپ نے بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے، فرانسیسی ..
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے جی سیون رہنماوں کو بتایا ایران اسرائیل سیز فائر کے لیے بات چیت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے بتایا کہ سیز فائر طے پاگئی تو یورپی شراکت دار ایران جوہری مذاکرات میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔میکرون نے کہا کہ امریکیوں نے ایرانیوں سے ملاقات کی پیش کش کی ہے، دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات