
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بہبود آبادی ملک لیاقت علی خان سے نیسپاک حکام کی ملاقات
میدان ٹو براول ٹنل منصوبے کی تکنیکی رپورٹ، فزیبلٹی سٹڈی، ابتدائی ڈیزائن اور مجوزہ لاگت پر بریفنگ دی
منگل 17 جون 2025 19:35
(جاری ہے)
یہ صرف ایک سڑک یا ٹنل نہیں بلکہ ایک نئے ترقیاتی دور کا آغاز ہوگا، جو اپر اور لوئر دیر کے درمیان فاصلے کو کم کرے گا اور لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ ان کی خصوصی توجہ اور نگرانی میں آگے بڑھایا جائے گا تاکہ کوئی رکاوٹ یا تاخیر نہ ہو۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام تخمینہ جاتی، ماحولیاتی، اور سوشل امپیکٹ رپورٹس کو بروقت مکمل کریں تاکہ منصوبے پر عملی کام جلد از جلد شروع کیا جا سکے۔نیسپاک حکام نے بھی یقین دہانی کرائی کہ منصوبے کو قومی اہمیت کے تحت فوری ترجیح دی جا رہی ہے، اور تمام ابتدائی مراحل جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔ملک لیاقت خان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف دیر لوئر و دیر بالا بلکہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.