
چٹ پٹے مزیدارتکے،کباب، کوفتے،ریڈی ٹو کک فروزن میٹ کھانے والے ہوشیار!
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ہربنس پورہ میں واقع فروزن میٹ اینڈ ریڈی ٹو کوک میٹ پروڈکشن یونٹ کی چیکنگ
بدھ 18 جون 2025 21:56

(جاری ہے)
بدبودار ناقص تیار کباب،تکے، کوفتے دلکش پیکنگ میں مختلف مارٹس اور بڑے سٹورز پر سپلائی کیے جانے تھے۔ برآمد شدہ لاکھوں مالیت کا غیر معیاری گوشت،تیار کوفتے،کباب تلف کر کے یونٹ بند کر دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا ناقص غیر معیاری گوشت کا استعمال معدہ اور آنتوں کی مختلف امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ پنجاب بھر میں خوراک کا کاروبار کرنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین پر عمل درآمد انتہائی لازم ہے۔قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔ جعلسازی کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، خاتمے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.