
حجاج اورزائرین صحت کے رہنما ضوابط پر سختی سے عمل درآمد کریں ، ادارہ امور حرمین
جمعرات 19 جون 2025 16:34
(جاری ہے)
خاص طورپر ازدحام والے مقامات پر جانے سے قبل ماسک لگائیں۔ ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں۔اپنی ذاتی استعمال کی اشیا کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں ۔ ادارہ امور حرمین نے کہا کہ مسجد الحرام میں ازدحام کے اوقات میں جانے سے اجتناب برتیں۔ اگر کسی بھی قسم کی جسمانی تھکن یا کمزروی کا احساس ہو فوری طور پر قریب ترین صحت مرکز سے رجوع کریں۔مسجد الحرام میں ہنگامی طبی مرکز کنگ فہد توسیع والے مقام پر پہلی منزل پر ہے جبکہ صفا گیٹ کے پاس اور اجیاد پل کے قریب صحت مراکز موجود ہیں جہاں 24 گھنٹے طبی عملہ موجود ہوتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا موساد ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعوی
-
اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات
-
حادثے سے قبل طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی، ایئر انڈیا
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.