
لاہور کی 40 سے زائد اہم شاہراوں پر ایل ڈبلیو ایم سی آپریشن ٹیموں کی سکریپنگ اور واشنگ ایکٹیویٹیز
جمعرات 19 جون 2025 18:15
(جاری ہے)
سرکلر روڈ، ایک موری پل، ریلوے اسٹیشن، شالامار باغ، بھوگی وال روڈ، داروغہ والا، سلامت پورہ میں سکریپنگ اور سپرنکلنگ کی جا رہی ہے جبکہ مومن پورہ بھینی روڈ، دھرم پوری، ہربنس پورہ، رحمان پورہ میں بھی سکریپنگ ایکٹیویٹی کی جا رہی ہے۔
مولانا شوکت علی روڈ، پیکو روڈ، اللہ ہو چوک، کالج روڈ، باگڑیاں چوک، کچا جیل روڈ، مادر ملت روڈ، ملتان روڈ، ٹھوکر چوک، ایم اے او چوک، چوبرجی، آزادی چوک پرایل ڈبلیو ایم سی کے صفائی ورکرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کاکہنا ہے کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں،کوڑا ہمیشہ کوڑے دان میں ڈالیں یا صفائی عملے کے حوالے کریں۔صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139پر رابطہ کریں یا سوشل میڈیا کا استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.