Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی

جمعہ 20 جون 2025 18:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر عام بحث جاری رہی اور مختلف جماعتوں کے اراکین نے بجٹ کے مختلف پہلوئوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات