سکھر، نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور پر شہری سے موٹر سائیکل لے اڑے

جمعہ 20 جون 2025 19:08

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء) نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور پر شہری سے موٹر سائیکل لے اڑے تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی حدود نزد مصطفائی اسپتال شالیمار سے برما شیل ڈپو کا رہائشی پر ماجد ولد محمد بچل دایو سے تین نامعلوم موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اسکی 125 موٹر سائیکل نمبر AFR ماڈل 2025 رنگ لال چھین کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :