دکی ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ،تین افراد زخمی

جمعہ 20 جون 2025 22:20

ْکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء)دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ،تین افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو دکی کے علاقے جھالار مسلح افراد کے حملے میںایک خاتون جاںبحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوںمیں خان ولی ، عبدالنجیب اور عبداللہ شامل ہیں۔لیویز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد لورالائی منتقل کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :